ٹک ٹوکر ندیم نانی والا جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنے پر گرفتار: لاہور پولیس
لاہور پولیس نے اپنی گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے ٹک ٹوکر ندیم مبارک عرف ندیم نانی والا کو گرفتار کر لیا۔
لاہور ڈیفنس سی پولیس نے ندیم نانی والا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ ندیم کو مین بلیوارڈ کے قریب ٹریفک اسٹاپ کے دوران گرفتار کیا گیا۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں